Instructions in English

Read the following Instructions before Filling the Application Form:

  1. Before you start filling up the Online Form, please read the Prospectus 2024-25 carefully.
  2. Please note that this portal is not for Distance Mode Admissions or Re-Registration. Distance Mode Admissions will be notified separately.
  3. Please keep the following ready:
    • Email id & Mobile no

      They should be your personal or in the name of your family member. You must not use any other email id/mobile number.

    • Scanned photo
    • Scanned signature
    • Scanned copy of certificate to support your Urdu background, if applicable for the program you wish to apply
    • Credit card, Net banking or ATM-cum-Debit card
  4. While registering, provide your correct and functional Email and Mobile Number. All future communication (including login id and password) will only be sent only to this email and mobile number.
  5. Once the registration form is successfully submitted, an email and SMS will be sent to the registered EMail Id and Mobile containing your Password, and Registration Id.
  6. You may login to the Admissions Portal using your Registration id and password.
  7. In case you forget the password, please use "Forgot Password" link to retrieve password. New password will be sent to you on your registered email.
  8. Please fill your form carefully and review it before final submission.

اردو میں ہدایات

درخواست فارم پر ُکرنے سے قبل درج ذیل ہدایات کو بغور پڑھیں:

  1. ۔برائے کرم آن لائن فارم پر کرنے سے قب 25-2024 کے پراسپیکٹس کا بغور مطالعہ کریں
  2. ۔برائے کرم اس بات کو دھیان میں رکھکھیں۔ہ یہ پورٹل فاصلاتی طرز تعلیم کے داخلے یا دوبارہ رجسٹریشن کے لیے نہیں ہے۔ فاصلاتی طرز کے داخلوں کا اعلان علیحدہ طور پر کیا جائے گا۔
  3. برائے کرم مندرجہ ذیل چیزیں تیار رکھیں۔
    • ای۔میل آئی ڈی اور موبائل نمبر

      ای۔میل آئی ڈی اور موبائل نمبر آپ کا اپنا یا آپ کے فیملی کے کسی فرد کا ہونا چاہیے۔ کسی دوسرےشخص کےای۔میل۔آئی۔ڈی اور موبائل نمبر کا استعمال نہ کریں ۔

    • اسکین کیا ہوا فوٹو
    • اسکین کی ہوئی دستخط
    • اگر آپ ایسے پروگرام میں درخواست دے رہے ہیں جس میں اردو بیک گراؤنڈ کا ہونا لازمی ہے تو اس کے لیے آپ اردو سرٹیفیکیٹ بھی اسکین کرکے تیار رکھیں۔
    • کریڈٹ کارڈ، نیٹ بینکنگ یا اے۔ٹی۔ایم کم ڈیبٹ کارڈ
  4. رجسٹریشن کرتے وقت آپ اپنا صحیح اور فعال (ایکٹیو) ای۔میل اور موبائل نمبر فراہم کریں۔ مستقبل میں تمام معلومات (لاگ اِن ID اور پاس ورڈ سمیت) صرف اسی ای میل اور موبائل نمبر پر بھیجی جائیں گی۔
  5. رجسٹریشن فارم کامیابی کے ساتھ پر ہوجانے پر آپ کے ذریعہ رجسٹر کیے گئے ای۔میل آئی ڈی اور موبائل نمبر پر ایک میل اور میسج بھیجا جائے گا جس میں آپ کی رجسٹریشن آئی ڈی اور پاسورڈ ہوگا۔
  6. آپ اپنے رجسٹریشن آئی ڈی اور پاسورڈ کا استعمال کرکے ایڈمیشن پورٹل پر لاگ اِن کر سکتے ہیں۔
  7. پاسورڈ بھول جانے کی صورت میں، آپ Forgot Password آپشن پر کلک کرکے اپنا پاسورڈ دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔نیا پاسورڈ آپ کو آپ کے رجسٹر شدہ ای میل پر بھیجا جائے گا۔
  8. برائے کرم اپنا درخواست فارم بہت ہی احتیاط سے پرُکریں اور فائنل جمع کرنے سے قبل اچھے سے نظر ثانی کرلیں ۔