مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

Maulana Azad National Urdu University

Regular Programs Admission Portal 2019-20

E-Prospectus(English)

ای پراسپیکٹس-اردو

Read the following Instructions before Filling the Application Form:

  1. Before you start filling up the Online Form, please read the Prospectus 2019-20 carefully.
  2. Please note that this portal is not for Distance Mode Admissions or Re-Registration. Distance Mode Admissions will be notified separately.
  3. Please keep the following ready:
    • Email id & Mobile no

      They should be your personal or in the name of your family member. You must not use any other email id/mobile number.

    • Scanned photo
    • Scanned signature
    • Scanned copy of certificate to support your Urdu backgroud, if applicable for the program you wish to apply
    • Credit card, Net banking or ATM-cum-Debit card
  4. To register please click   here
  5. While registering, provide your correct and functional Email and Mobile Number. All future communication (including login id and password) will only be sent only to this email and mobile number.
  6. Once the registration form is successfully submitted, an email will be sent to the registered EMail Id containing your Password, and Registration Id.
  7. Click the verify link provided in the email to verify your Email Account.
  8. Once the EMail is successfully verified you may login to the Admissions Portal using your email id and password.
  9. In case you forget the password, please use "Forgot Password" link to retrieve password. New password will be sent to you on your registered email.
  10. Please fill your form carefully and review it before final submission.

درخواست فارم بھرنے سے پہلے مندرجہ ذیل ہدایات پڑھیں:

  1. امیدوار کو تمام داخلے کے لئے آن لائن رجسٹریشن کرانا لازمی ہے. لہذا اپنا صحیح اور مستعمل ای میل اور موبائل نمبردرج کریں کیونکہ مستقبل کے تمام رابطے (بشمول لاگ اِن آئی ڈی اور پاسورڈ) صرف انہیں ای میل اور موبائل نمبر پر بھیجا جائے گا.
  2. لاگ اِن آئی ڈی آپ کا ای میل ایڈریس ہوگا اور پاس ورڈ کو ای میل ایڈریس پر رجسٹریشن کے بعد بھیجا جائے گا. لاگ اِن اور پاس ورڈ کا استعمال کرتے ہوئے آپ اپنا درخواست فارم بھر سکتے ہیں۔
  3. ایک سےزائد پروگراموں میں درخواست فارم ڈالنے کے لیے ایک ہی رجسٹریشن کافی ہے.
  4. اگر آپ اپنا پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو پاسورڈ کو دوبارہ حاصل کرنے کیلئے براہ کرم فارگیٹ پاس ورڈ لنک کا استعمال کریں. آپ کے رجسٹرڈ ای میل پر آپ کا نیا پاس ورڈ بھیج جائے گا.
  5. براہ کرم اپنے فارم کو احتیاط سے بھریں اور حتمی جمع کرنے سے قبل اسے بغور دیکھ لیں۔
  6. درخواست فارم بھرنے سے پہلے مندرجہ ذیل دستاویزات تیار ہونا ضروری ہے.
    • o پاسپورٹ کے سائز کا اسکین شدہ رنگین تصویر (3.5 x 4.5 سینٹی میٹر) اور دستخط (3.5 x 1.5 سینٹی میٹر) صرفJPG / JPEG فارمیٹ میں. تصویر کی فائل کا سائز 100KB سے کم اور دستخط کا 50KB سے کم ہونا چاہئے. آپ اپنی تصویر کا سائز تبدیل کر سکتے ہیں اور فارم پر دستخط کرسکتے ہیں Here
    • آپ کا ای میل ایڈریس اور موبائل نمبر.
    • آن لائن بینکنگ کی تفصیلات / ڈیبٹ کارڈ / کریڈٹ کارڈ.
    • o پروف برائے اردومعلومات یا تو ایک مضمون یا زبان کے طور پر یا اردو ذریعہ تعلیم یا درج کردہ مدارس میں سے کسی سے دسویں، بارہویں یا گریجویشن یا پوسٹ میں گریجویشن کی سطح پر
    • کوالیفائنگ امتحان کی تفصیلات
Applicant Login

Forgot Password